29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںڈبلیو ایچ اوکی جانب سے کووِڈ گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا...

ڈبلیو ایچ اوکی جانب سے کووِڈ گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان ایک بڑی خبر ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکہاہےکہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی جانب سے کووِڈ گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان ایک بڑی خبر ہے۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ کوویڈ 19 جیسی خطرناک وبا جس نے لاکھوں قیمتی جانیں لے لیں اور دنیا کو ٹھپ کر کے رکھ دیا وہ تین سالوں میں ختم ہو گیا،

- Advertisement -

سائنسدانوں، ڈاکٹروں، صحت کے پیشہ ور افراد اور دیگر کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ انسانیت نے اجتماعی کوششوں سے ایک مہلک دشمن کے خلاف فتح حاصل کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=362444

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں