- Advertisement -
لاہور۔28مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحمان خان خاکوانی کی خدمات سپریم کورٹ آف پاکستان کے سپرد کر دیں۔ اس سلسلے میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576906
- Advertisement -