ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا عید آپریشن آج بھی جاری ہے

199
کراچی: شہری انتظامیہ کی کارروائیاں ، 238 گراں فروشوں پر 18 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد

خانیوال ۔ 16 جون (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر خانیوال محمد علی بخاری کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا عید آپریشن اتوار کوبھی جاری رہا جس کے دوران ٹیموں نے ضلع کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کی ۔

مسافروں سے زائد کرائے وصول کرنے پر ٹرانسپورٹرز کو 2 لاکھ 18 ہزار روپے کے جرمانے کیئے جبکہ 55 بسوں ویگنوں کے چالان کے ساتھ 45 گاڑیاں تھانے بند بھی کی گئیں-