31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں،ہیلری کلنٹن

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں،ہیلری کلنٹن

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 20 مئی (اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیاہے۔ اپنے ایک بیان میں ہیلری کلنٹن نے کہاکہ امریکی سماج اور جمہوری نظام ڈونلڈ ٹرمپ جیسے سیاستدان کے ہاتھوں خطرے کا شکار ہے اور وہ کسی صورت امریکی صدر بننے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ انہوںنے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی معیشت ، جمہوریت اور ملک کیلئے تباہی ثابت ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5686

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں