ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات

102
میں نے اپنے سامنے آنے والی چیزوں کو دیکھ کر رولنگ دی تھی، میں محب وطن پاکستانی ہوں، میں نے کوئی آئین نہیں توڑا،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری

تہران۔23فروری (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پاکستان کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ایران پاکستان برادرانہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال، دونوں ممالک میں تجارت کے مزید فروغ اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی بھی موجود تھے۔