- Advertisement -
حیدرآباد۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر جامشورو ریاض حسین وسان نے سول ہسپتال حیدرآباد پہنچ کر گذشتہ رات بولہاڑی ایئر بیس کے قریب حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو موثر و معیاری علاج کی فراہمی کی ہدایت کی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ درمیانی شب بولہاڑی ایئر بیس کے قریب ٹریفک حادثہ میں 4 گا ڑیوں کے تصادم میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=510768
- Advertisement -