- Advertisement -
سیالکوٹ۔28مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ محمد ذوالقرنین لنگڑیال نے تحصیل بازار میں قائم رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ سہولت بازار میں بائیک موجود ہے جو شہریوں کے گھروں میں سامان ضروریہ بغیر کسی اجرت کے ڈیلیور کررہے ہیں۔ سہولت رمضان بازار میں فروخت کی جانے والی اشیاء ضروریہ کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سمپلنگ بھی کروائی جارہی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576880
- Advertisement -