13.8 C
Islamabad
اتوار, مارچ 16, 2025
ہومضلعی خبریںڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق کا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مسافر...

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق کا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مسافر خانہ کا دورہ

- Advertisement -

بہاول پور 15 مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرحان فاروق نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مسافر خانہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پرآپریشن منیجر بی ڈبلیو ایم سی نے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کا مقصد لوگوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ا

- Advertisement -

نہوں نے کہا کہ شہری و دیہی رہائشیوں کو صفائی کے حوالے سے منظم اور تیز تر خدمات فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شفافیت، کارکردگی اور عوامی خدمات کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہونے والی اصلاحات سے مسافر خانہ کے عوام کی زندگی میں بہتری آئے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573025

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں