14.4 C
Islamabad
منگل, مارچ 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈپٹی کمشنربھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کے اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنربھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کے اجلاس کا انعقاد

- Advertisement -

بھکر 04 مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن خان، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر ندیم رضا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر نے ضلع کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور متعلقہ افسران کو تاکید کی کہ ضلع کے سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت پر مریضوں کو معیاری اور عمدہ طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568622

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں