27.7 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومضلعی خبریںڈی پی اوسیالکوٹ کا تھانہ بڈیانہ کا دورہ

ڈی پی اوسیالکوٹ کا تھانہ بڈیانہ کا دورہ

- Advertisement -

سیالکوٹ۔8مارچ (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)سیالکوٹ فیصل شہزاد نے تھانہ بڈیانہ کا دورہ کیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق انہوں نے دوران وزٹ تھانہ کا ریکارڈ،بلڈنگ، صفائی، حوالات اور تھانہ کا کرائم چیک کیا اور تھانہ کو سپس پروٹوکول کے مطابق عمل درآمد کی ہدایات جاری کیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570306

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں