29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ...

ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا، 38 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

- Advertisement -

ڈیرہ اسماعیل خان۔ 08 جنوری (اے پی پی):ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود ظفرآباد کالونی میں تین نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے گھر میں گھس کر اسلحہ کی نوک پر خواتین سمیت اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا اور 38لاکھ روپے لوٹ کر موقع سے فرار ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود ظفر آباد کا لونی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات کے دوران موٹرسائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے بدر دین محسود نامی شخص کے گھر میں گھس کر اسلحہ کی نوک پر خواتین سمیت اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر میں رکھے تقریبا ً38لاکھ لوٹ لئے اور موقع سے کر فرارہوگئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=427756

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں