23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںکاشتکار وں کو محکمانہ سفارشات کے مطابق بیج کاشت کرنے کی ہدایت

کاشتکار وں کو محکمانہ سفارشات کے مطابق بیج کاشت کرنے کی ہدایت

- Advertisement -

فیصل آباد۔20 اپریل(اے پی پی )محکمہ زراعت نے کپاس کی کاشت اور پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے کاشتکار وں کو محکمانہ سفارشات کے مطابق بیج کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کپاس کی ایک کروڑ 5لاکھ سے زائد گانٹھوں کا پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے کاشتکار کپاس کے بیج کی کاشت سے قبل اسے لٹمس پیپر کے ذریعے اچھی طرح چیک کر لیں اور اگر لٹمس پیپر کا رنگ سرخ نہ ہو تو سمجھ لیں کہ بیج میں تیزاب باقی نہیں رہا جبکہ پانی کے اوپر تیرنے اور بر والے بیج کی کاشت سے بھی گریز کیاجائے تاکہ کپاس کی اچھی پیداوار حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1709

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں