29.4 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںکراچی،پولیس کا فقیر کالونی اور بجلی نگر میں جرائم پیشہ افراد کے...

کراچی،پولیس کا فقیر کالونی اور بجلی نگر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن،بائیو میٹرک ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

- Advertisement -

کراچی۔ 29 اپریل (اے پی پی):کراچی کی ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے مومن آباد، فقیر کالونی اور بجلی نگر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔منگل کو پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق بھی کی گئی۔ ڈی ایس پی اورنگی کی زیرنگرانی آپریشن میں ایس ایچ او مومن آباد بمعہ نفری، لیڈیز، شاہین فورس اور انٹیلی جنس سٹاف نے اپنے فرائض سرانجام دیے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589577

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں