40.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومقومی خبریںکرم معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،جلد اچھی خبریں ملنے کا امکان...

کرم معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،جلد اچھی خبریں ملنے کا امکان ہے، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف

- Advertisement -

پشاور۔ 24 نومبر (اے پی پی):مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،جلد اچھی خبریں ملنے کا امکان ہے۔

اپنے ایک بیان میں صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ کرم معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،جلد اچھی خبریں ملنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ مثبت پیشرفت کے بارے میں جلد آگاہ کردوں گا۔انہوں نے کہا کہ عمائدین اور فریقین کے ساتھ مثبت پیشرفت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

- Advertisement -

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو تمام پیشرفت سے وقتا فوقتا آگاہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی حکومتی جرگے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528468

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں