کم عمر ، بغیر ہیلمٹ و لائسنس موٹر سائیکل ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

145
ہیلمٹ

مظفر آباد۔2ستمبر (اے پی پی):آئی جی پولیس آزاد کشمیرکی ہدایت پرکم عمر ، بغیر ہیلمٹ اور لائسنس موٹر سائیکل ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی پر عملدرآمدشروع ،چوکی پولیس جلال آباد نے جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے درجنوں موٹرسائیکل ضبط کرکے ضابطہ کی کارروائی کا آغاز کر دیا،

اس کارروائی میں اے ایس آئی محمدیونس بٹ،تفتیشی آفسیران ،وقار ظفر،راجہ زاہد عظیم،شہزاد کاظمی،سعیدجگوال،کانسٹیبلان طاہر اور مسعودنے حصہ لیا۔