کمالیہ ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

53
Man on the chair in Handcuffs. Rear view and Closeup ,Men criminal in handcuffs arrested for crimes. With hands in back,boy prison shackle in the jail violence concept.

کمالیہ۔ 04 جون (اے پی پی):ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی ذوالفقار علی نے کاروائی کرتے ہوئے

ملزم امداد حسین کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا.