کمالیہ منشیا ت کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

99
FIR

کمالیہ ۔15 دسمبر (اے پی پی):کمالیہ میں منشیا ت کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد زوار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد طارق کے قبضہ سے 60لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔