- Advertisement -
بھوپال ۔ 6 مئی (اے پی پی) بھارت میں شدید باد و باراں کے نتیجے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش کے حکام نے بتایا کہ تیز ہواو¿ں اور طوفان کے نتیجے میں کمبھ کے میلے میں لگائے گئے کئی ٹینٹ اور دروازے گر گئے، جس کی زد میں کر 6 یاتری ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کمبھ کے میلے میں 20 لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں اور یہ اسی ماہ کے وسط میں اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3739
- Advertisement -