23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیکمشنر سکھر کی جانب سے سکھر ڈویژن میں جشن آزادی بھرپور طریقے...

کمشنر سکھر کی جانب سے سکھر ڈویژن میں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کی ہدایات

- Advertisement -

سکھر۔ 7اگست(اے پی پی) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے 14اگست کو پاکستان کی آزادی کا دن بھرپور قومی جوش و جذبے سے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر ڈویژن کے ہر شہر اور دیہات میں قومی جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے تا کہ لوگوں میں وطن سے محبت کے جذبے کو اجاگر کیا جا سکے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65897

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں