34.9 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومضلعی خبریںکمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ کا مختلف دفاتر سمیت جلال بابا آڈیٹوریم...

کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ کا مختلف دفاتر سمیت جلال بابا آڈیٹوریم کا دورہ، سٹاف سے ملاقاتیں ،انہیں ضروری ہدایات دیں

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 16 مئی (اے پی پی):کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ نے ہفتے کی صبح سیکرٹری ٹو کمشنر ہزارہ، اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو)، اسسٹنٹ کمشنر (پولیٹیکل)، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور تمام متعلقہ دفاتر میں سٹاف سے ملے اور ان کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے مولانا اسحاق خان لائبریری کا دورہ کیا جہاں انچارج نے لائبریری کے امور کے متعلق انہیں بریفنگ دی جس پر کمشنر ہزارہ نے انہیں ہدایت کی کہ یہاں آنے والے ممبرز کو پڑھنے کےلئے بہتر ماحول فراہم کیا جائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598068

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں