- Advertisement -
ٹورنٹو ۔ 4 مئی (اے پی پی) کنییڈا کے شہر فورٹ مک مرے کے جنگلات میں شدید آگ بھڑک ا±ٹھ ہے، درجنوں مکان آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آ گئے ہیں اور شہر کی سڑکوں پر راکھ بکھر گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جنگل میں شدید آگ کی وجہ سے شہر کی تقریباً تمام آبادی کو دوسرے مقامات پر منتقل کیا جا رہے ہے۔ کنییڈا کے صوبے البرٹا کے اس شہر کی آبادی تقریباً 60 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ایڈمنٹن سے 380 کلومیٹر کے فاصلے پر شہر کے خارجی راستوں پر شہریوں کے انخلا کی وجہ سے ٹریفک جام ہو گیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3438
- Advertisement -