31 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے اپنے...

کوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 20 اپریل (اے پی پی):چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ نے ہفتہ کو گورنر ہاوس میں منعقدہ ایک سادہ مگر پر وقار تقریب میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔تقریب حلف برادری میں و زیر اعلی بلو چستان ،صو بائی وزرا اور وکلا برادری سمیت دیگر مکتبہ فکر کے لو گ موجود تھے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=458430

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں