27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںکوئٹہ، ہاکی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ،...

کوئٹہ، ہاکی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 04 ستمبر (اے پی پی):کوئٹہ کے مشہور ہاکی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے ٹرک پر فائرنگ کی جس سے ڈرائیورجاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس اور چھیپا ایمبولنس جائے واقع پر پہنچ گئی اور نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ہے،

جاں بحق ہونے والے ٹرک ڈرائیور کی شناخت محمد قسیم کے نام سے ہوئی ہے جسکا تعلق قلعہ عبداللہ سے ہے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386176

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں