کورونا وائرس سے بچائو کے لیے مکمل ویکسی نیشن ضروری ہے،قومی ادارہ صحت

66
https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=362474

اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):کورونا وائرس سےبچائو کے لئے مکمل ویکسی نیشن ضروری ہے۔جمعہ کو قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے ویکسی نیشن ضروری ہے،اور جن افرادنے بوسٹرشاٹ نہیں لگوائی وہ جلد از جلد بوسٹر شاٹ لگوا ئیں۔