37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکویت میں جاری یمن امن مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، اقوام متحدہ

کویت میں جاری یمن امن مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، اقوام متحدہ

- Advertisement -

اقوام متحدہ۔ 15 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کویت میں جاری یمن امن مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے امور کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولدالشیخ احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کویت میں یمن کے امن مذاکرات کے دونوں فریقوں نے کچھ ایشوز پر مفاہمت کے لئے اپنی تجاویز پر بات چیت کی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4954

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں