33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکویت یمنی حکومت نے حوثیوں سے مذاکرات معطل کردیے

کویت یمنی حکومت نے حوثیوں سے مذاکرات معطل کردیے

- Advertisement -

کویت سٹی ۔ 18 مئی (اے پی پی) یمن کے سرکاری وفد کے سربراہ اور وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے ٹویٹر پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت صنعا پر قابض حوثی ملیشیا نے مذاکرات کو مکمل طور پر سبوتاڑ کردیا ہے اور وہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران بات چیت میں کیے گئے وعدوں سے پھر گئی ہے۔انھوں نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد سے کہا ہے کہ وہ باغیوں کو مزید وقت ضائع کرنے سے روکیں اور انھیں طے شدہ ایشوز پر عمل درآمد کا پابند بنائیں۔اس کے بعد ہی ہم بات چیت کو بحال کریں گے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5310

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں