کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبہ شمالی اور وسطی پنجاب کو ترقی کی نئی راہوں سے آشنا کرے گا، چوہدری فواد حسین

135
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کھاریاں ۔ راولپنڈی موٹر وے منصوبہ شمالی اور وسطی پنجاب کو ترقی کی نئی شاہراہوں سے آشنا کر دے گا۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے 42 حلقے اس منصوبے سے مستفید ہوں گے۔ لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہو جائے گا۔