کینیا میں خطرناک تیل سے بھرے ٹینکر کی ٹکر، 30 سے زائد جاں بحق

82
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

نیروبی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) کینیا کے داراحکومت سے باہر جانے والی ایک اہم شاہراہ پر خطرناک تیل سے بھرا ایک ٹینکر بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی موٹر گاڑیوں سے ٹکراتا چلا گیا۔ اس حادثے میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس نے کئی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس نے کم از کم گیارہ گاڑیوں کے جلنے کی تصدیق کی ہے۔