کینیڈا سے 60 ہزار ٹن کینولا جنوری اور فروری کے دوران پاکستان پہنچ جائے گا

134
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) مقامی درآمد کنندگان نے کینیڈا سے 60 ہزار ٹن کینولا کی خریداری کی ہے جو جنوری اور فروری کے دوران پاکستان پہنچ جائے گا۔ خوردنی تیل درآمد و تیار کرنے والے اداروں کی تنظیم کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں خوردنی تیل کی ضروریات کی تکمیل کیلئے تیلداراجناس اور خوردنی تیل درآمد کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا سے درآمد کئے جانے والے کینولا میں خوردنی تیل کا تناسب انتہائی مناسب ہونے کی وجہ سے درآمد کنندگان اس کی درآمد کو ترجیح دیتے ہیں