- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر ہتھرکروڈن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت تعلقات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین دو طرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر سالانہ سے بڑھ گیا ہے، انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کیلئے وزیر اعظم محمد نوازشریف کی کوششیں قابل تحسین ہیں، کینیڈا پاکستان کو پولیو کے خاتمہ کیلئے مزید چالیس ملین کینیڈین ڈالر فراہم کرے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3905
- Advertisement -