کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

208
حکومت پنجاب کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ونی پگ ۔ 30 اپریل (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔آئی سی ای (ایکسچینج) میں جولائی کے لئے کینیڈین کینولا کی سپلائی 5.10 ڈالر کی کمی کے ساتھ446.20ڈالر فی ٹن طے پائی جبکہ مئی کے لئے کینیولا کے 8274 سودے طے پائے ۔