کیویز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کےلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی، اظہر علی

101
ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کیریئر کا آخری ہوگا

نیلسن ۔09 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف انکی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کےلئے ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوا ہے جس کا فائدہ کیویز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ضرور ہوگا۔