- Advertisement -
سلانوالی۔9 ستمبر(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ لمبی جڑ وا لی گا جر کی کا شت اور ا س سے اچھی پیداوار لینے کیلئے گہر ی میرااور اگیتی پیداوار کیلئے ریتلی میرا ز مین کا انتخا ب کیا جا ئے۔ ما ہرےن کے مطابق ز مین کی تیار ی انتہا ئی ا ہمیت کی حا مل ہو تی ہے ا گر ز مین ا چھی طرح تیا ر نہ ہو تو ا س میں مٹی کے ڈلے اور گوبر کی کچی کھاد مو جو د ہو تو گا جر کی شکل و ر نگت پو ر ی طرح نشوو نما نہیں پاتی ا س لیے ز مین کو خو ب گہر ائی تک نر م و بھر بھرا کر نے کیلئے وتر حا لت میں تین سے چا ر مر تبہ گہرا ہل چلا کر سہا گا د ینا چا ہیے۔ گاجر کی کا شت کیلئے ستمبر کا آخر ی عشر ہ اور اکتو بر کا پہلا ہفتہ مو زوں ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=19378
- Advertisement -