27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںگذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میںآن لائن بینکنگ کے ذریعے رقوم...

گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میںآن لائن بینکنگ کے ذریعے رقوم کی منتقلی میں 42.5 فیصداضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) سال 2015ءکی آخری سہ ماہی میں اکتوبر تا دسمبر کے دوران آن لائن بینکنگ کے ذریعے ایک اکاﺅنٹ سے دوسرے اکاﺅنٹ میں رقوم کی منتقلی کی شرح میں 42.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق دسمبر 2015ءکے اختتام پر اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کی تعداد 4.9 ملین تھی جبکہ ڈیپٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال کنندگان 26.5 ملین تک بڑھ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں آن لائن بینکنگ کے رجحان میں خاطر خواہ اصافہ ہو رہا ہے اور ملک بھر میں موجود مختلف بینکوں کی تقریباً 1300 برانچز میں سے اندازاً 95 فیصد برانچیں آن لائن بینکنگ کی سہولیات فراہم کررہی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3144

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں