- Advertisement -
سڈنی ۔ 15 اپریل (اے پی پی) کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ تین ملکی سیریز کےلئے گریم ہک اور ایڈم گریفتھ کی خدمات حاصل کر لیں۔ تین ملکی سیریز جون میں ویسٹ انڈیز میں کھیلی جائے گی جس میں ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=999
- Advertisement -