گور نر پنجاب کا پارٹی رکن شاہد نسیم گوندل ایڈ وکیٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت

51
سیاسی مفادات کیلئے کسی کو بھی پاک افواج کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے ،گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور
سیاسی مفادات کیلئے کسی کو بھی پاک افواج کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے ،گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور

لاہور۔31جنوری (اے پی پی):گور نر پنجاب چودھری محمد سرور نے پارٹی رکن شاہد نسیم گوندل ایڈ وکیٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد نسیم گوندل کی پارٹی اور عوام کیلئے خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔جاری ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ ہم سب شاہد نسیم گوندل کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔شاہد نسیم گوندل کورونا کا شکار ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔