علاقائی خبریں گورنر سندھ نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی کی طرف Azhar Farooq - منگل, 27 مئی 2025, 7:37 شام 86 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی۔ 27 مئی (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے” آغا خان جائیدادیں (وراثت و منتقلی) بل 2025 ء“ کی منظوری دیدی ۔گورنر ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق بل کا مقصد آغا خان پراپرٹیز کی وراثت و منتقلی کو آسان بنانا اور قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے۔