29.4 C
Islamabad
جمعرات, مئی 29, 2025
ہومقومی خبریںگورنر سندھ کا کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج پر طلبہ...

گورنر سندھ کا کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج پر طلبہ و طالبات کے عدم اطمینان پر نوٹس

- Advertisement -

کراچی۔ 03 جنوری (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج پر طلبہ و طالبات کے عدم اطمینان پر نوٹس لیتے ہوئے کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کے چیئرمین سے رپورٹ طلب کرلی

گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے امتحانی نتائج پر طلبہ و طالبات کے عدم اطمینان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ امتحانی نتائج کی اسکروٹنی انتہائی ناگزیر ہے۔

- Advertisement -

گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے طلبہ و طالبات کے خدشات دور کئے جائیں، اس سے قبل بھی کراچی کے طلبہ و طالبات اپنے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=542265

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں