- Advertisement -
کراچی۔ 13 ستمبر (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں مراکش کے سفیر محمد کارمون سے ملاقات کی۔
یہاں گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کےمطابق گورنر سندھ نے مراکش میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔گورنر سندھ نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم دکھ کی اس گھڑی میں مراکش کے بھائیوں کے ساتھ ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=390238
- Advertisement -