- Advertisement -
کوئٹہ۔ 07 مارچ (اے پی پی):گورنربلوچستان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 10مارچ کو طلب کرلیا۔
بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ گورنر بلوچستان شیخ جعفرمندوخیل نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلوچستان اسمبلی کااجلاس 10مارچ کو سہ پہر 2:30بجے طلب کرلیاہے ۔
- Advertisement -
بلوچستان اسمبلی کا یہ سیشن 20مارچ تک جاری رہے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569988
- Advertisement -