گومل یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ اور ملاکنڈ یوتھ اسمبلی کے ارکان کا قومی اسمبلی کا دورہ

79

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):گومل یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ اور ملاکنڈ یوتھ اسمبلی کے ارکان نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا۔

پیر کو قومی اسمبلی آمد پر سپیکر نے ان کا خیرمقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔