19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںگیپکو کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

گیپکو کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

سیالکوٹ ۔26مارچ (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو) نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔گیپکو حکام کے مطابق ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 26اور 27 مارچ کو چٹی شیخاں، گوہد پور، ماچھی کھوکھر، ننگل، مغل پورہ اور بونکن فیڈرز سے صبح 8 تا دن 12 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576301

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں