- Advertisement -
کیپ ٹاﺅن۔ 2 جنوری (اے پی پی)جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کےلئے 4 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف کیپ ٹاﺅن میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83762
- Advertisement -