- Advertisement -
ہانگ کانگ ۔ 19 اپریل (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں منگل کو حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی جس کی وجہ کویت میں ہڑتال کے باعث خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس 274.71 پوائنٹس (1.30 فیصد) بڑھ کر 21436.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 9.16 پوائنٹس (0.30 فیصد) بڑھ کر 3042.82 پوائنٹس جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 5.79 پوائنٹس (0.30 فیصد) اضافے کے بعد 1958.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1546
- Advertisement -