ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی

65

ہانگ کانگ ۔11 فروری(اے پی پی)ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی مذاکرات کا امکان ہے۔پیر کو ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 63.63 پوائنٹ (0.23 فیصد) بڑھ کر 28009.95 پوائنٹ پر بند ہوا۔