ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

68

ہانگ کانگ ۔ 20 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جو وقفے پر 1.83 فیصد گر گئی۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 481.65 پوائنٹ (1.83 فیصد) کمی کے ساتھ 25890.35 پوائنٹ پر آرہا۔