17.1 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںہری پور،پولیس نے 02 ملزمان گرفتار کر کے آئس اور چرس برآمد...

ہری پور،پولیس نے 02 ملزمان گرفتار کر کے آئس اور چرس برآمد کر لی

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 18 مارچ (اے پی پی):ہری پور پولیس نے 02 ملزمان گرفتار کر کے آئس اور چرس برآمد کر لی۔ضلعی پولیس آفیسر ہری پور فرحان خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح صدیق شاہ نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے فیصل خان ولد مہربان سکنہ توفکیاں خانپور کو گرفتار کر کے 52 گرام آئس جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر کیڈٹ عامر خان نے ملزم عبدالرحیم ولد مستقیم خان سکنہ مسکین آباد منکرائے کے قبضہ سے دو کلو 217 گرام چرس برآمد کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573812

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں