- Advertisement -
ایبٹ آباد۔ 08 مئی (اے پی پی):ہری پور پولیس نے غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے والےکو ملزم گرفتار کر لیا۔ہری پور کے تھانہ حطار کی حدود میں 15/16 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کرنے اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا واقع رونما ہوا،پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا،بعد ازاں ایس ایچ او تھانہ حطار ساجد نواز نے نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم ابرار حیات ولد عبداللہ شاہ سکنہ شادی حطار کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594399
- Advertisement -