ہری پورمیں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،دوزخمی

147
accident

ایبٹ آباد۔ 24 اکتوبر(اے پی پی):ہری پورمیں ٹریفک حادثےکےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔ریسکیو1122ہری پورکےمطابق حطارمیں وولٹافیکٹری کےقریب دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے،

حادثےکےنتیجےمیں14 سالہ باسط جاں بحق جبکہ17سالہ احمد سکنہ حطاراور24سالہ احسن شہزادزخمی ہوگئے۔ریسکیومیڈیکل ٹیم نےجاں بحق اورزخمیوں کوابتدائی طبی امداد فراہم کرتےہوئےٹراماسنٹرمنتقل کردیا۔