- Advertisement -
اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اٹلی کے ساحل پر ڈوبنے والے بحری جہاز میں پاکستانیوں کی ممکنہ موجودگی سے متعلق رپورٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اتوار کو ٹویٹر ہینڈل پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم اٹلی کے ساحل پر ڈوبنے والے بحری جہاز میں پاکستانیوں کی ممکنہ موجودگی سے متعلق رپورٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، روم میں پاکستانی سفارت خانہ اطالوی حکام سے حقائق جاننے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=353189
- Advertisement -